این 25 پر دہشتگردوں کی کارروائی ناکام، 5 دہشتگرد ہلاک

قلات: سیکیورٹی فورسز نے قلات کے قریب قومی شاہراہ این 25 پر دہشتگردوں کی عوامی آمدورفت میں خلل ڈالنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 5 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا، جبکہ ان کے قبضے سے 23 مغوی افراد کو بحفاظت بازیاب کرالیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے […]