پیر, اکتوبر ۱۹, ۲۰۲۶ – ۸:۵۱ شام
 

کوہاٹ پولیس کی منشیات فروشوں اور شراب سپلائی کرنے والوں کے خلاف کارروائیاں، بھاری مقدار میں منشیات برآمد، 3 ملزمان گرفتار

کوہاٹ پولیس نے منشیات فروشوں اور دیسی شراب کی غیر قانونی سپلائی میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ کارروائیوں کے دوران 4 کلو 848 گرام چرس اور آئس سمیت دیسی شراب کی 10 بوتلیں برآمد کر لی گئیں۔ گرفتار ملزمان میں اقدامِ قتل کے مقدمے میں مطلوب […]

رشتہ نہ ملنے پر نوجوان نے لڑکی کو قتل کردیا، خود کو بھی گولی مار لی

پتوکی: پنجاب کے علاقے پتوکی کے مرتضیٰ ٹاؤن میں شادی کے لیے رشتہ نہ ملنے پر ایک نوجوان نے مبینہ طور پر لڑکی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا، جس کے بعد اس نے خود کو بھی گولی مار لی۔ پولیس کے مطابق واقعہ ہلہ روڈ پر واقع مرتضیٰ ٹاؤن میں پیش آیا، جہاں نعمان نامی […]

بھارتی ریاست میں باپ نے 5 سالہ بیٹی کو قتل کرکے لاش فریج میں رکھ دی

بھارت: بھارتی ریاست گجرات میں ایک شخص نے مبینہ طور پر اپنی 5 سالہ بیٹی کو قتل کرنے کے بعد اس کی لاش فریج میں رکھ دی اور خودکشی کرلی۔ پولیس کے مطابق کشور دھنک نامی شخص نے اپنے گھر میں مبینہ طور پر اپنی بیٹی ہیمانشی کا گلا گھونٹ کر اسے قتل کیا، جس […]

پسند کی لڑکی سے ملنے کا معاملہ خونی انجام تک پہنچ گیا

death body

ڈی جی خان میں بورڈ آفس کے قریب ایک گھر میں فائرنگ کرکے دو افراد کو قتل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق ملزم نے اپنے بڑے بھائی اور گھر میں آنے والی ایک مہمان لڑکی کو فائرنگ کرکے قتل کیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ لڑکی اپنی والدہ اور بھائی کے ہمراہ ملاقات کے لیے […]