ہفتہ, اکتوبر ۱۷, ۲۰۲۶ – ۱۱:۴۱ شام
 

ندال حسن کی سزائے موت براہِ راست دکھانے کا اعلان، پینٹاگون

امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کا کہنا ہے کہ 2009 میں فورٹ ہڈ فوجی اڈے پر فائرنگ کے واقعے میں ملوث ندال ملک حسن کو سزائے موت دینے کا عمل براہِ راست نشر کیا جائے گا۔ امریکی وزیر دفاع نے بدھ کو اس حوالے سے کہا تھا کہ حکام اس بات کو یقینی بنائیں گے کہ […]