آلودہ ہوا میں ورزش کرنا بھی صحت کے لیے کیوں مفید ہے؟

باقاعدگی سے ورزش کرنے کے صحت کے فوائد عموماً فضائی آلودگی سے لاحق خطرات سے زیادہ ہوتے ہیں، تاہم شہروں میں ورزش کرنے والے افراد کم ٹریفک والے راستوں کا انتخاب کرکے اور شدید فضائی آلودگی کے اوقات سے گریز کرکے آلودگی سے اپنی نمائش کم کرسکتے ہیں۔ فضائی آلودگی کو دل کے امراض، سانس […]