منگل, اکتوبر ۲۰, ۲۰۲۶ – ۱۰:۱۸ شام
 

فرانس میں تشدد اور لوٹ مار، ہزاروں گرفتار، سینکڑوں اہلکار زخمی؛ کئی علاقوں میں کرفیو نافذ

پیرس: فرانس میں کئی روز سے جاری پرتشدد مظاہروں اور لوٹ مار کے بعد حکومت نے دارالحکومت پیرس کے متعدد علاقوں میں جزوی کرفیو نافذ اور مظاہروں پر پابندی عائد کردی ہے۔ حکام کے مطابق ان اقدامات کا مقصد شہر میں امن و امان بحال کرنا ہے۔ پیرس پولیس پرفیکچر کے مطابق کرفیو پیر کی […]

فرانس میں ہائی اسکول بند، مظاہروں نے شدت اختیار کرلی

فرانس کے وزیراعظم نے ملک بھر میں جاری طلبہ کے احتجاج اور بڑھتی کشیدگی کے پیش نظر ہائی اسکولوں میں ایک ہفتے کے لیے تدریسی سرگرمیاں معطل کردی ہیں۔ فرانس میں طلبہ نے منگل کو ملک گیر احتجاج کیا، جس میں ڈھائی لاکھ سے زائد افراد نے شرکت کی۔ گزشتہ دو ہفتوں سے جاری مظاہروں […]

فرانس میں طلبہ کا احتجاج چھٹے روز بھی جاری، 1747 گرفتار

فرانس میں مبینہ طور پر ابتر تعلیمی نظام، اساتذہ کی کمی اور داخلہ پالیسی کے خلاف طلبہ کا احتجاج چھٹے روز بھی جاری ہے، جبکہ گزشتہ روز ملک بھر میں ہونے والے مظاہروں کے دوران صورتحال پُرتشدد ہوگئی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق فرانس کے مختلف شہروں میں ہزاروں طلبہ نے احتجاج کیا، اس […]

مصنوعی ذہانت، پوپ لیو نے خطرے سے خبردار کردیا

پوپ لیو نے کہا ہے کہ مصنوعی ذہانت کے ہاتھوں دنیا کی تباہی کے خدشات محض جعلی خبریں نہیں، اس لیے انہیں سنجیدگی سے لیا جانا چاہیے۔ فرانس کے چار روزہ دورے کے بعد روم واپسی پر دورانِ پرواز گفتگو کرتے ہوئے پوپ لیو نے کہا کہ مصنوعی ذہانت کے ماہرین کی جانب سے ظاہر […]