دبئی میں 10 روزہ سوگ، شیخ احمد بن راشد انتقال کر گئے

دبئی: دبئی کے حکمراں، متحدہ عرب امارات کے نائب صدر اور وزیراعظم شیخ محمد بن راشد المکتوم کے چھوٹے بھائی شیخ احمد بن راشد المکتوم پیر کی صبح انتقال کر گئے۔ شیخ احمد بن راشد المکتوم کے انتقال پر دبئی میں 10 روزہ سرکاری سوگ کا اعلان کیا گیا ہے۔ سوگ کے دوران سرکاری عمارتوں […]