سوڈان میں سونے کی کان منہدم، ۸۲ کان کن ہلاک

سوڈان کے جنوبی علاقے میں سونے کی ایک کان منہدم ہونے کے نتیجے میں کم از کم ۸۲ افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے ہیں جبکہ متعدد افراد تاحال لاپتا ہیں۔ خدشہ ہے کہ وہ ریت اور ملبے تلے دبے ہوئے ہیں۔ مقامی انتظامیہ کے ایک عہدیدار نے بدھ کے روز اے ایف پی کو […]