پیر, اکتوبر ۱۹, ۲۰۲۶ – ۱۰:۱۳ شام
 

سونا ایک بار پھر مہنگا، 10 گرام کی قیمت بھی بڑھ گئی

ملک میں سونے کی قیمت ایک بار پھر بڑھ گئی، فی تولہ سونا 1200 روپے مہنگا ہونے کے بعد 4 لاکھ 37 ہزار 536 روپے کا ہوگیا۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت میں بھی 1029 روپے کا اضافہ ہوا، جس کے بعد اس کی قیمت […]