سندھ ہائی کورٹ میں ویڈیو اور فوٹوگرافی پر سخت پابندی، خلاف ورزی پر کارروائی

کراچی: سندھ ہائی کورٹ میں ویڈیو ریکارڈنگ اور فوٹوگرافی پر پابندی عائد کر دی گئی۔ جاری کردہ سرکلر کے مطابق کمرہ عدالت، راہداریوں اور انتظار گاہوں سمیت صحافیوں کے لیے مختص جگہ کے علاوہ دیگر مقامات پر ویڈیو ریکارڈنگ اور فوٹوگرافی کی اجازت نہیں ہوگی۔ سرکلر میں واضح کیا گیا ہے کہ خلاف ورزی کرنے […]