لکی مروت میں خونریز فائرنگ، 4 افراد جان سے گئے

لکی مروت کے علاقے سلیمان خیل میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد زخمی بھی ہوئے، جنہیں لاشوں کے ہمراہ اسپتال منتقل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق واقعے کے بعد سلیمان خیل میں پولیس کی بھاری نفری موقع […]