اسلام آباد میں پاکستان کا پہلا تھیم پارک بنانے کا منصوبہ، سعودی سرمایہ کاروں سے معاہدہ

اسلام آباد میں پاکستان کا پہلا تھیم پارک تعمیر کرنے کے منصوبے پر پیش رفت ہوئی ہے۔ اس مقصد کے لیے سعودی سرمایہ کاروں کے ساتھ مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے گئے ہیں، جس کے تحت کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) منصوبے کے لیے اراضی فراہم کرے گی، جبکہ سرمایہ کاری سعودی فریق کی […]