سرکاری طیارے کے اخراجات، مریم نواز نے کتنی رقم ادا کی؟

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سرکاری جہاز میں جانے پر تنقید کی جا رہی ہے، لیکن بتا دوں کہ اس کے سارے اخراجات، پونے تین کروڑ روپے، میں نے خود ادا کیے ہیں۔ ملتان میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ جہاز پر تنقید ہو رہی ہے، […]