ہفتہ, اکتوبر ۱۷, ۲۰۲۶ – ۱۱:۴۹ شام
 

بلوچستان میں تعلیمی بحران سے نمٹنے کے لیے دو شفٹوں کی پالیسی منظور

بلوچستان میں تقریباً 16 لاکھ بچے اسکولوں سے باہر ہیں۔ اس مسئلے سے نمٹنے کے لیے صوبائی حکومت نے سرکاری اسکولوں میں دوسرے شفٹ کے آغاز کا فیصلہ کیا ہے، جس کے تحت موجودہ اسکولوں کی عمارتوں کو صبح کے علاوہ شام کے وقت بھی تدریسی سرگرمیوں کے لیے استعمال کیا جائے گا۔ وزیراعلیٰ بلوچستان […]