پیر, اکتوبر ۱۹, ۲۰۲۶ – ۹:۰۴ شام
 

کشمیر کامسئلہ بات چیت اور اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کیا جائے: اردوان

ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے کشمیر سمیت جنوبی ایشیا کے دیگر تنازعات کے حل کے لیے مذاکرات اور سفارتی ذرائع اختیار کرنے پر زور دیا ہے۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے رجب طیب اردوان نے کہا کہ کشمیر سمیت خطے کے تنازعات کو بات چیت اور سفارتی ذرائع کے […]