حیدرآباد میں قتل کی لرزہ خیز واردات، ملزم نے لاش گھر میں دفن کردی

حیدرآباد میں دوست کو مبینہ طور پر قتل کرکے لاش اپنے گھر میں دفن کرنے والے ملزم کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ ایک ہفتہ قبل پیش آیا تھا، جس کے بعد عاشق سولنگی کے اغوا کا مقدمہ درج کرایا گیا تھا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کی گرفتاری کے بعد […]