بدھ, اکتوبر ۲۱, ۲۰۲۶ – ۱:۳۸ صبح
 

بنگلہ دیش میں خسرے کا پھیلاؤ بے قابو، ہلاکتیں ایک ہزار سے تجاوز کرگئیں

بنگلہ دیش میں کئی دہائیوں کے دوران خسرے کی بدترین وبا کے نتیجے میں ایک ہزار سے زائد بچے جاں بحق ہو چکے ہیں، جبکہ کیسز میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ یہ صورتحال ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب ہنگامی ویکسینیشن مہم کے ذریعے 19.8 ملین سے زائد بچوں تک رسائی حاصل کی […]