پیر, اکتوبر ۱۹, ۲۰۲۶ – ۷:۴۲ شام
 

دشتِ میرانی میں انسانی اسمگلنگ کا منصوبہ ناکام، 58 افغان گرفتار

بلوچستان کے علاقے دشتِ میرانی میں سیکیورٹی فورسز نے انسانی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بناتے ہوئے خواتین اور بچوں سمیت 58 غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کو حراست میں لے لیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق گرفتار کیے گئے افغان باشندے پاکستان کے راستے ایران اور پھر یورپ جانے کی کوشش کر رہے تھے۔ […]

خضدار میں 4.5 شدت کا زلزلہ، شہری خوفزدہ ہو کر گھروں سے باہر نکل آئے

بلوچستان کے ضلع خضدار میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق خضدار میں آنے والے زلزلے کی شدت 4.5 ریکارڈ کی گئی، جبکہ اس کی گہرائی 30 کلومیٹر تھی۔ زلزلہ پیما مرکز نے بتایا کہ زلزلے کا مرکز خضدار سے 45 کلومیٹر مشرق میں تھا۔ زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوتے […]

اسلام آباد کی سیکیورٹی کے لیے پنجاب، سندھ اور بلوچستان سے مدد طلب

isbd police

اسلام آباد کی سیکیورٹی کے لیے وفاقی حکومت نے صوبوں سے 23 ہزار 500 پولیس اہلکار طلب کرلیے۔ کابینہ سیکریٹری نے پنجاب، سندھ اور بلوچستان کی صوبائی حکومتوں کو خط لکھ کر تینوں صوبوں سے مجموعی طور پر 23 ہزار 500 پولیس اہلکار طلب کیے ہیں۔ اس سلسلے میں کابینہ ڈویژن کی جانب سے صوبوں […]

سرکاری نوکریاں لاکھوں میں؟ بلوچستان میں معاملہ پھر گرم

sarkary nokrya

بلوچستان میں سرکاری ملازمتوں کی مبینہ خرید و فروخت کے معاملے نے ایک بار پھر صوبائی سطح پر توجہ حاصل کرلی ہے، جہاں وزیر خوراک بلوچستان نور محمد نے محکمہ جنگلات میں سرکاری آسامیوں کی مبینہ فروخت کا الزام عائد کیا ہے۔ نور محمد کے مطابق محکمہ جنگلات میں بعض سرکاری پوسٹیں مبینہ طور پر […]