ہفتہ, اکتوبر ۱۷, ۲۰۲۶ – ۱۰:۰۴ شام
 

کوئٹہ سمیت بلوچستان کے کئی علاقوں میں زلزلہ، شدت 5.9 ریکارڈ

کوئٹہ: بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ اور گردونواح سمیت مختلف اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جن کی شدت 5.9 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق نوشکی، خاران، مستونگ، خضدار، قلات اور دیگر علاقوں میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کا مرکز خضدار کے شمال مغرب میں تھا۔ ضلعی […]

بلوچستان میں تعلیمی بحران سے نمٹنے کے لیے دو شفٹوں کی پالیسی منظور

بلوچستان میں تقریباً 16 لاکھ بچے اسکولوں سے باہر ہیں۔ اس مسئلے سے نمٹنے کے لیے صوبائی حکومت نے سرکاری اسکولوں میں دوسرے شفٹ کے آغاز کا فیصلہ کیا ہے، جس کے تحت موجودہ اسکولوں کی عمارتوں کو صبح کے علاوہ شام کے وقت بھی تدریسی سرگرمیوں کے لیے استعمال کیا جائے گا۔ وزیراعلیٰ بلوچستان […]

خضدار حادثے نے 4 گھرانوں کو سوگوار کردیا، باپ بیٹا بھی جاں بحق

بلوچستان کے ضلع خضدار میں کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر کوچ اور کار کے درمیان تصادم کے نتیجے میں باپ بیٹے سمیت 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق حادثہ کوئٹہ سے کراچی جانے والی قومی شاہراہ پر پیش آیا، جہاں کوچ اور کار آپس میں ٹکرا گئیں۔ حادثہ اتنا شدید تھا کہ کار […]

بلوچستان کی پہلی خاتون کرکٹ کوچ، قومی ٹیم کے لیے نئی امیدیں

بلوچستان میں خواتین کرکٹ کے فروغ کے لیے خیرالنسا بلوچ اہم کردار ادا کر رہی ہیں۔ صوبے کی پہلی خاتون کرکٹ کوچ کی حیثیت سے وہ نوجوان لڑکیوں کو پیشہ ورانہ تربیت دے رہی ہیں اور انہیں اعلیٰ سطح پر کھیلنے کے لیے تیار کرنے کی کوشش کر رہی ہیں۔ 26 سالہ خیرالنسا بلوچ سات […]

پاکستان میں زیتون کی کاشت کا دائرہ وسیع، بلوچستان پہلے نمبر پر

پاکستان میں تجارتی بنیادوں پر زیتون کی کاشت کو فروغ دینے کی کوششوں کے تحت بلوچستان سب سے آگے نکل گیا ہے، جہاں 31 اضلاع میں 31 لاکھ 99 ہزار 393 زیتون کے پودے 24 ہزار 620 ایکڑ رقبے پر لگائے گئے ہیں۔ 2012 سے 2026 تک کے اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر […]

میرعلی میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، 3 خارجی مارے گئے

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق کارروائی کے دوران ہلاک دہشتگردوں سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کیا گیا، جبکہ سیکیورٹی فورسز نے میرعلی اور گردونواح میں فتنہ الخوارج کے ٹھکانوں کو بھی تباہ کردیا۔ دوسری جانب بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3 کے تحت فتنہ الہندوستان کے خلاف سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں جاری ہیں۔ […]

بلوچستان سے کے پی تک کارروائیاں، 7 دہشت گرد مارے گئے

بوچستان اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں کے دوران 7 دہلشت گرد ہلاک ہوگئے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق ضلع چاغی کے علاقے نوکچہ میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران 2 دہشت گرد ہلاک ہوئے۔ دہشت گردوں نے نوکچہ میں خالی واٹر باؤزر کو آگ لگانے کے بعد فرار ہونے […]

بلوچستان میں 71 سے زائد دہشتگرد ہلاک، وزیراعظم کا سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

وزیراعظم شہباز شریف نے بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیوں پر انہیں خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشتگردوں کی ہلاکت سیکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ مہارت اور بہادری کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ اپنے بیان میں وزیراعظم نے کہا کہ دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پوری قوم اپنی بہادر سیکیورٹی فورسز […]

بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 33 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان میں بھارتی سرپرستی میں سرگرم فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے خلاف سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں جاری ہیں، جن میں 21 ستمبر سے اب تک 33 دہشتگرد ہلاک کیے جا چکے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 24 ستمبر کو آپریشن ’شعبان‘ کے تسلسل میں سیکیورٹی فورسز […]

سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک، 9 مشتبہ افراد گرفتار

بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کارروائی کرتے ہوئے فتنہ الہندوستان کے 6 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔ کوئٹہ سے سیکیورٹی ذرائع کے مطابق کارروائی کے دوران 9 مشتبہ افراد کو بھی گرفتار کیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات ملنے […]