کراچی ایئرپورٹ پر ویکسینیشن فیس کا معاملہ، بارڈر ہیلتھ سروس کے 2 افسران گرفتار

ایف آئی اے اسلام آباد کی ٹیم نے کراچی میں کارروائی کرتے ہوئے بارڈر ہیلتھ سروس کے 2 افسران کو گرفتار کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق افسران پر الزام ہے کہ وہ ہر مسافر سے ویکسینیشن کے نام پر ساڑھے 4 ہزار روپے وصول کر رہے تھے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ایف آئی […]
ایف آئی اے کا اوکاڑہ میں چھاپہ، انسانی اسمگلنگ میں مطلوب ملزم گرفتار

اوکاڑہ: وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے انسانی اسمگلنگ اور غیر قانونی امیگریشن میں ملوث اشتہاری ملزم کو کارروائی کے دوران گرفتار کرلیا۔ حکام کے مطابق ملزم پر الزام ہے کہ اس نے ایک شہری کو بیرون ملک بھجوانے کا جھانسہ دے کر 20 لاکھ روپے وصول کیے تھے۔ ایف آئی اے نے ملزم […]
عمرہ ویزے کی آڑ میں 1خاتون کو مبینہ جنسی استحصال کے لیے سعودی عرب بھیجنے کی کوشش ناکام

ملتان ایئرپورٹ پر ایف آئی اے امیگریشن نے کارروائی کرتے ہوئے عمرہ ویزے کی آڑ میں ایک خاتون کو مبینہ جنسی استحصال کے لیے سعودی عرب بھیجنے کی کوشش ناکام بنادی۔ ایف آئی اے ترجمان کے مطابق خاتون مسافر انیشہ بی بی کی نشاندہی پر امجد نامی ایجنٹ کو گرفتار کرلیا گیا۔ خاتون فلائٹ نمبر […]
صوابی میں ایف بی آر گودام سے 25 کروڑ کے سگریٹ چوری

خیبر پختونخوا کے ضلع صوابی میں ایف بی آر کے ویئر ہاؤس سے 25 کروڑ روپے مالیت کے سگریٹ غائب ہونے کا انکشاف ہوا ہے، جس پر وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے مقدمہ درج کرلیا۔ ایف آئی اے کی جانب سے درج ایف آئی آر میں ایف بی آر کے افسران اور ایک […]