کوہاٹ میں دہشت گردی کے سہولت کاروں کے خلاف کارروائیاں مزید تیز کرنے کا فیصلہ

کوہاٹ: کمشنر کوہاٹ ڈویژن سید معتصم باللہ شاہ کی زیرِ صدارت پراونشل ایکشن پلان پر اعلیٰ سطحی اجلاس میں دہشت گردوں، ان کے سہولت کاروں اور مالی معاونین کے خلاف کارروائیاں مزید تیز اور مؤثر بنانے کا فیصلہ کیا گیا۔ کمشنر کے دفتر میں منعقدہ اجلاس میں ڈی آئی جی کوہاٹ عرفان طارق، ڈویژن کے […]