ہفتہ, اکتوبر ۲۴, ۲۰۲۶ – ۱۱:۰۳ صبح
 

خیبر میں بارودی مواد کا دھماکا، مکان کو نقصان، چار افراد زخمی

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

علاقے شیر برج میں ایک مکان کے قریب بارودی مواد کے دھماکے سے چار افراد زخمی ہوگئے، جبکہ مکان کے دو کمروں کو بھی نقصان پہنچا۔

پولیس کے مطابق بارودی مواد مکان کی دیوار کے ساتھ نصب کیا گیا تھا، جو دھماکے سے پھٹ گیا۔ واقعے کے نتیجے میں چار افراد زخمی ہوئے، جنہیں طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا۔

دھماکے سے مکان کے دو کمروں کو نقصان پہنچا ہے۔ پولیس واقعے سے متعلق مزید تحقیقات کررہی ہے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

tayab

خاموش معالج

تحریر: ڈاکٹر محمد طیب خان سنگھانوی عصرِ حاضر کی طبّی دانش نے امراضِ انسانی کے انسداد و معالجہ کے لیے ادویۂ مرکبہ، جراحیِ دقیقہ اور

تازہ ترین خبریں

tayab

خاموش معالج

تحریر: ڈاکٹر محمد طیب خان سنگھانوی عصرِ حاضر کی طبّی دانش نے امراضِ انسانی کے انسداد و معالجہ کے لیے ادویۂ مرکبہ، جراحیِ دقیقہ اور