فوجی چیک پوسٹ پر فائرنگ کے بعد مغربی کنارے میں مکمل لاک ڈاؤن، نیتن یاہو کا حکم

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے فوجی چیک پوسٹ پر فائرنگ کے واقعے کے بعد مقبوضہ مغربی کنارے کو مکمل طور پر بند کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ نیتن یاہو کے مطابق اعلیٰ حکام کے ساتھ صورتحال کا جائزہ لیا گیا، جس کے بعد اسرائیلی فوج کو ہیبرون کی ناکہ بندی اور مغربی کنارے میں […]
خاموش معالج

تحریر: ڈاکٹر محمد طیب خان سنگھانوی عصرِ حاضر کی طبّی دانش نے امراضِ انسانی کے انسداد و معالجہ کے لیے ادویۂ مرکبہ، جراحیِ دقیقہ اور تحقیقاتِ سائنسیہ کے ایسے حیرت انگیز امکانات پیدا کر دیے ہیں جن کا تصور گزشتہ ادوار میں محال تھا، تاہم حیاتِ انسانی کے بعض مشاہدات و واردات ایسے بھی ہیں […]
پاکستان پہلی بار ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ کی میزبانی کرے گا، تاریخوں کا اعلان

پاکستان 7 ستمبر سے یکم اکتوبر 2028 تک آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ کی میزبانی کرے گا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے 2030 تک کے بین الاقوامی کرکٹ کیلنڈر کی تاریخوں کو حتمی شکل دے دی ہے۔ دبئی میں رواں ماہ ہونے والے اجلاسوں کے بعد آئی سی سی کے […]
پاکستان اور سعودی عرب نے مکہ دفاعی معاہدے کی توثیق مکمل کر لی، دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی توثیق کے لیے اپنے اپنے مراحل مکمل کر چکے ہیں، جبکہ ترکیہ میں اس معاہدے کی توثیق کا عمل پارلیمان کے ذریعے جاری ہے۔ دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان ترک پارلیمان میں پیش کیے گئے مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے […]
انجلی اروڑا اور شو منتظمین آمنے سامنے، 1.20 کروڑ روپے ہرجانے کا مطالبہ

بھارتی سوشل میڈیا انفلوئنسر اور اداکارہ انجلی اروڑا کو ایک تقریب کے منتظمین نے مبینہ طور پر معاہدے کی خلاف ورزی پر ایک کروڑ 20 لاکھ روپے ہرجانے کا قانونی نوٹس بھیج دیا ہے۔ منتظمین نے ان کے خلاف ایف آئی آر درج کرانے کے لیے کانپور کے سروپ نگر پولیس اسٹیشن سے بھی رجوع […]
بی بی سی کے خلاف 10 ارب ڈالر کا مقدمہ، ٹرمپ کو عدالت کی سخت وارننگ

امریکی عدالت نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے خلاف ہتکِ عزت کے مقدمے میں حلف کے تحت اپنا بیان ریکارڈ کرانے کا حکم دے دیا ہے۔ عدالت نے خبردار کیا ہے کہ اگر ٹرمپ نے 11 دسمبر تک سوالات کے جواب ریکارڈ نہ کرائے تو ان کا بی بی […]
روزانہ ایک سیب کھانا دماغی صحت کے لیے مفید، ڈپریشن اور انزائٹی کا خطرہ کم ہوسکتا ہے

کیا آپ جانتے ہیں کہ روزانہ کھایا جانے والا ایک پھل نہ صرف جسمانی صحت بلکہ ذہنی کیفیت کے لیے بھی فائدہ مند ثابت ہوسکتا ہے؟ ہم اکثر صحت مند رہنے کے لیے ورزش، اچھی نیند اور متوازن غذا کی اہمیت پر بات کرتے ہیں، لیکن یہ کم ہی سوچتے ہیں کہ ہماری روزمرہ خوراک […]
کراچی میں 13 سالہ بچی خطرناک آن لائن گروپ سے بازیاب

کراچی میں قومی سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے 13 سالہ بچی کو مبینہ طور پر ایک خطرناک آن لائن گروپ کے چنگل سے بچا لیا۔ اطلاعات کے مطابق گروپ کی جانب سے بچی کو پہلے ایک بلی کو زہر دینے اور بعدازاں خود کو شدید نقصان پہنچانے کی ہدایات دی گئی تھیں۔ حکام کے […]
لاہور میں اسکوٹی سوار لڑکی پر سرِعام تشدد، ملزم گرفتار

لاہور کے علاقے مزنگ میں اوورٹیک کرنے کے تنازع پر ایک موٹر سائیکل سوار شخص نے اسکوٹی پر سوار لڑکی کو راستے میں روک کر تشدد کا نشانہ بنایا۔ ملزم نے لڑکی کو زمین پر پٹخا، تھپڑ مارے اور اس کے بال بھی نوچے۔ واقعے کی سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آنے کے بعد […]
ایکواڈور کی جیلوں میں گینگ وار، 8 قیدی ہلاک، 10 زخمی

کوئٹو: جنوبی امریکی ملک ایکواڈور کی دو جیلوں میں ہنگاموں اور جھڑپوں کے دوران 8 قیدی ہلاک اور 10 زخمی ہوگئے۔ حکام کے مطابق جیلوں میں منشیات کی اسمگلنگ سے وابستہ جرائم پیشہ گروہوں کے درمیان تشدد پر قابو پانے کی کوششیں جاری ہیں۔ ملک کے محکمہ اصلاحات کے مطابق کوٹوپیکسی جیل میں 4 قیدی […]