پیر, اکتوبر ۱۹, ۲۰۲۶ – ۵:۰۰ شام
 

پنجاب میں 1,995 ارب روپے کی سرمایہ کاری متوقع، صنعتی ترقی اور برآمدات کے لیے بڑا پروگرام منظور

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیرِ صدارت صوبائی کابینہ کے 37ویں اجلاس میں صنعتی ترقی، برآمدات کے فروغ، زرعی مشینری، ہاؤسنگ اور شہری سہولتوں سے متعلق متعدد اہم منصوبوں کی منظوری دے دی گئی۔ اجلاس میں پنجاب کے صنعتی شعبے کو وسعت دینے کے لیے پیوٹ پروگرام پیش کیا گیا، جس کے تحت […]

نئے صوبوں کی بحث میں اہم موڑ، سرفراز بگٹی اور شاہد خاقان عباسی کی رائے سامنے آگئی

اسلام آباد: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ پاکستان میں نئے صوبے بنانے کا فیصلہ نسلی بنیادوں کے بجائے انتظامی ضروریات کو مدنظر رکھ کر کیا جانا چاہیے۔ ان کے مطابق نسلی بنیادوں پر صوبوں کی تشکیل ملک کے لیے تباہ کن ثابت ہوسکتی ہے۔ صنوبر انسٹیٹیوٹ اسلام آباد کے زیرِ اہتمام […]

خیبر پختونخوا میں 180 روزہ اہداف مقرر، وزیراعظم کے دورے سے کیا امیدیں وابستہ؟

پشاور: وزیراعظم شہباز شریف گورنر راج کے نفاذ کے بعد پہلی مرتبہ پشاور کا دورہ کرنے جا رہے ہیں۔ متوقع دورے میں خیبر پختونخوا کی امن و امان کی صورت حال، دہشت گردی کے خلاف اقدامات اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا جائے گا، جبکہ صوبے کے لیے جامع ترقیاتی پیکج اور دہشت گردی کے […]

کیا آپ کے اردگرد کی ہوا بھی والدین بننے کی راہ میں رکاوٹ ہے؟

اولاد کی خواہش رکھنے والے جوڑوں کے لیے حمل ٹھہرنے میں دشواری ایک بڑا مسئلہ بن سکتی ہے، لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ روزمرہ زندگی کی بعض عادتیں بھی تولیدی صحت کو متاثر کرسکتی ہیں؟ نئی تحقیق میں تمباکو نوشی کو مردوں اور خواتین میں بانجھ پن کے خطرے سے جوڑا گیا ہے، جبکہ […]

سعودی عرب اور امارات میں رابطے تیز، علاقائی صورتحال پر تبادلۂ خیال

ابوظبی: سعودی عرب کے وزیرِ دفاع شہزادہ خالد بن سلمان نے متحدہ عرب امارات کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے اماراتی صدر شیخ محمد بن زاید آل نہیان سے ملاقات کی۔ اماراتی خبر ایجنسی کے مطابق ملاقات میں خطے کی موجودہ صورتحال اور سیکیورٹی کو مزید مضبوط بنانے کے طریقوں پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ […]

فلسطینیوں کی زیتون کی فصل کی کوریج مہنگی پڑ گئی، امریکی صحافی پر تشدد

مقبوضہ مغربی کنارا: اسرائیلی پولیس نے امریکی فوٹو جرنلسٹ اور یورپی سفارت کاروں پر حملوں کے الزام میں 8 مشتبہ افراد کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے، تاہم حکام نے تاحال ان کی شناخت ظاہر نہیں کی۔ خبر رساں ادارے کے مطابق جمعے کو نقاب پوش اسرائیلی آبادکاروں نے ایک امریکی فوٹو جرنلسٹ کو […]

کوہاٹ پولیس کی منشیات فروشوں اور شراب سپلائی کرنے والوں کے خلاف کارروائیاں، بھاری مقدار میں منشیات برآمد، 3 ملزمان گرفتار

کوہاٹ پولیس نے منشیات فروشوں اور دیسی شراب کی غیر قانونی سپلائی میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ کارروائیوں کے دوران 4 کلو 848 گرام چرس اور آئس سمیت دیسی شراب کی 10 بوتلیں برآمد کر لی گئیں۔ گرفتار ملزمان میں اقدامِ قتل کے مقدمے میں مطلوب […]

فرانس: معاشی ناہمواری کا بحران

tayab

تحریر: ڈاکٹر محمد طیب خان سنگھانوی کسی معاشرے کے اضطراب کو سمجھنے کے لیے ہمیشہ اس کے ایوانوں، پارلیمانوں اور اقتصادی اشاریوں کا مطالعہ کافی نہیں ہوتا کبھی کبھی شہر کی کسی مہنگی تجارتی شاہراہ پر ٹوٹا ہوا شیشے کا دروازہ، بکھرا ہوا سامان اور لوٹ مار کا منظر بھی ان تضادات کو نمایاں کردیتا […]

ٹائیگر شروف پر حملہ، پانچ گولیاں چلانے والے کون تھے؟

ممبئی میں دن دہاڑے فائرنگ، فلمی ستارے کو نشانہ بنانے کا شبہ اور حملہ آوروں کا پُراسرار فرار! بالی ووڈ اداکار ٹائیگر شروف کے قریب فائرنگ کے واقعے نے بھارتی فلمی صنعت کی معروف شخصیات کی سیکیورٹی پر ایک بار پھر سوالات کھڑے کردیے ہیں۔ اداکار محفوظ رہے، تاہم ان کے ڈرائیور سمیت دو افراد […]

دنیا کی 60 فیصد کھجور پیدا کرنے والے ممالک ایک کونسل میں شامل، سعودی وزیر

مسقط: بین الاقوامی کھجور کونسل کے رکن ممالک دنیا کی مجموعی کھجور پیداوار کا تقریباً 60 فیصد پیدا کرتے ہیں، جبکہ ان کی سالانہ پیداوار لگ بھگ 60 لاکھ ٹن ہے۔ یہ بات سعودی عرب کے وزیر برائے ماحولیات، پانی و زراعت عبدالرحمن الفضلی نے عمان کے دارالحکومت مسقط میں کونسل کے چھٹے اجلاس سے […]