پیر, اکتوبر ۱۹, ۲۰۲۶ – ۱۱:۴۶ شام
 

دہشت گردی کے خلاف جنگ لڑنے والی پولیس کے لیے خصوصی الاؤنس کی درخواست

خیبر پختونخوا پولیس کی تنخواہوں میں اضافے، خصوصی سکیورٹی الاؤنس اور جدید آلات کی فراہمی سے متعلق سمری گورنر کو ارسال کردی گئی ہے۔ سمری میں مختلف علاقوں میں تعینات پولیس اہلکاروں کے لیے سکیورٹی چیلنجز الاؤنس کی الگ الگ شرحیں مقرر کرنے کی درخواست کی گئی ہے۔ مجوزہ سفارشات کے مطابق جنوبی اضلاع اور […]

فائر سیفٹی انتظامات پر اتوار بازار بند، 250 دکانداروں کا دھرنا

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کے ایچ نائن اتوار بازار کو فائر سیفٹی کے انتظامات نہ ہونے کے باعث بند کردیا گیا، جس کے خلاف دکانداروں نے احتجاج کرتے ہوئے کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے خلاف نعرے لگائے اور بازار فوری کھولنے کا مطالبہ کیا۔ بازار کی بندش کے خلاف تقریباً 200 سے 250 […]

محمد جان عاطف مرحوم کی یاد میں تعزیتی اجلاس، ادبی خدمات کو خراجِ تحسین

کوہاٹ (معصوم شاہ معصوم) اباسین ادبی ٹولنہ کوہاٹ کے زیرِ اہتمام پشتو زبان کے معروف شاعر رحمت شاہ رحمت کی صدارت میں 27 اگست کو وفات پانے والے پشتو، اردو اور ہندکو زبان کے ممتاز شاعر، کمپئیر، نثر نگار، کالم نگار، نعت خواں اور کوہاٹ آرٹس کونسل کے جنرل سیکرٹری جناب محمد جان عاطف مرحوم […]

پاکستان کا ڈیری برآمدات میں بڑا ہدف، 2035 تک 2 ارب ڈالر کمانے کی تیاری

اسلام آباد: پاکستان ڈیری مصنوعات کی برآمدات بڑھانے کے لیے دودھ کی منڈی کو آزاد کرنے اور اس شعبے میں سرمایہ کاری کی حوصلہ افزائی پر غور کر رہا ہے۔ مجوزہ منصوبے کے تحت 2035 تک ڈیری مصنوعات کی سالانہ برآمدات 2 ارب ڈالر تک پہنچانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے، جبکہ مالی سال […]

اوسلو میں فیشن کے رنگ، پاکستانی ملبوسات نے سب کی توجہ کھینچ لی

اوسلو: ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں ووایج آف کریشن کے زیر اہتمام فیشن شو منعقد ہوا، جس میں ماڈلز نے پاکستانی اور نارویجن ملبوسات زیب تن کرکے ریمپ پر واک کی۔ تقریب میں دونوں ملکوں کے فیشن اور ثقافتی رنگ نمایاں رہے۔ فیشن شو میں پاکستان کے سفیر عاصم علی خان، اوسلو کی میئر اننے […]

پرچون کی دکان اور اختر رنگساز

تحریر: ایم اے تبسم، لاہور ابھی صبح کے سائے گہرے تھے اور میں روزمرہ کا کچھ سامان لینے محلے کی پرچون کی دکان پر پہنچا ہی تھا کہ دیکھا، مجھ سے پہلے ہی وہاں محلے کے چند بزرگ احباب سر جوڑے بیٹھے تھے۔ ان چہروں پر ایک عجیب سی فکرمندی واضح تھی۔ ہمارے محترم بابا […]

اتوار کو بنائیں شاہی قورمہ، ذائقہ ایسا کہ دل خوش ہوجائے

اتوار کی چھٹی ہو، گھر کے سب افراد اکٹھے ہوں اور دسترخوان پر کوئی خاص پکوان سجا ہو تو کھانے کا لطف ہی دوبالا ہوجاتا ہے۔ ایسے میں اگر خوشبودار مصالحوں، نرم چکن اور گاڑھی شاہی گریوی والا عالمگیری چکن قورمہ تیار ہو تو گھر کا ماحول بھی دعوت جیسا محسوس ہونے لگتا ہے۔ اس […]

دیامر میں آتشزدگی، گھر اور مال مویشی جل کر خاکستر

دیامر: گلگت بلتستان کے ضلع دیامر کے علاقے نیاٹ ملدکس میں آتشزدگی کے باعث رہائشی مکانات، مال مویشی اور خوراک کا ذخیرہ جل گیا، جس سے متاثرہ خاندانوں کو بھاری مالی نقصان پہنچا۔ پولیس کے مطابق آتشزدگی کا واقعہ نیاٹ ملدکس میں پیش آیا، جہاں آگ نے گھروں اور دیگر سامان کو اپنی لپیٹ میں […]

کلکتہ میں درگا پوجا کی تقریب سوگ میں بدل گئی، بھگدڑ سے 17 افراد ہلاک، 25 زخمی

کلکتہ: بھارت کی مشرقی ریاست مغربی بنگال میں ہندوؤں کے مذہبی تہوار درگا پوجا کے دوران بھگدڑ کے واقعے میں کم از کم 17 افراد ہلاک اور 25 زخمی ہوگئے۔ واقعے نے بڑے عوامی اجتماعات میں رش پر قابو پانے اور لوگوں کی حفاظت کے انتظامات پر سوالات اٹھا دیے ہیں۔ بھارتی شہر کلکتہ میں […]

صبح کا ناشتہ کہیں آپ کی صحت کو نقصان تو نہیں پہنچا رہا؟

صبح آنکھ کھلتے ہی دن بھر کی مصروفیات شروع ہوجاتی ہیں، ایسے میں بہت سے لوگ جلدی سے کچھ کھا کر گھر سے نکل جاتے ہیں۔ کوئی میٹھے سیریلز کو صحت بخش ناشتہ سمجھتا ہے، تو کسی کی صبح ذائقہ دار دہی، سوسیج یا پیک شدہ فروٹ ڈرنک کے بغیر مکمل نہیں ہوتی۔ لیکن کیا […]