گورنر راج کے پہلے ہفتے میں 54 شہید پولیس اہلکاروں کے خاندانوں کو پلاٹوں کے کاغذات مل گئے

پشاور: خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے نفاذ کے بعد شہید پولیس اہلکاروں کے خاندانوں کے لیے مختلف اقدامات کا اعلان کیا گیا ہے۔ گورنر ہاؤس میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران 54 شہید پولیس اہلکاروں کے اہل خانہ کو پلاٹوں کے کاغذات دیے گئے، جبکہ مالی امداد میں اضافے، شہدا کی بیٹیوں کی شادیوں […]
عالمی بھوک انڈیکس میں پاکستان 106ویں نمبر پر، غذائی قلت پر تشویش

اسلام آباد: عالمی بھوک انڈیکس 2026 کی رپورٹ کے مطابق پاکستان 122 ممالک میں 106ویں نمبر پر ہے، جبکہ ملک کا بھوک انڈیکس اسکور 25.5 بتایا گیا ہے۔ یہ اعداد و شمار ملک میں غربت، غذائی قلت اور مناسب خوراک تک رسائی کے مسائل کی نشاندہی کرتے ہیں۔ پاکستان میں اشیائے خورونوش کی بڑھتی ہوئی […]
جواب کا بادشاہ

تحریر: ڈاکٹر محمد طیب خان سنگھانوی شہرِ آئینہ میں ایک ایسی سلطنت آباد تھی جہاں تلواروں سے زیادہ سوالات کی حکمرانی تھی۔ ہر شخص کے ہاتھ میں ایک روشن شیشہ تھا۔ وہ اس سے دنیا کے کسی بھی گوشے، کسی بھی واقعے اور کسی بھی راز کے بارے میں پوچھتا، اور چند لمحوں بعد ایک […]
پاکستان میں ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کی تعداد 68 لاکھ سے تجاوز کر گئی

پاکستان میں انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کی تعداد 68 لاکھ 15 ہزار سے بڑھ گئی ہے، جبکہ گزشتہ سال اسی مدت کے دوران 52 لاکھ سے زائد افراد نے ٹیکس ریٹرن فائل کیے تھے۔ ذرائع کے مطابق تنخواہ دار طبقے کے علاوہ 45 لاکھ سے زائد افراد نے بھی انکم ٹیکس گوشوارے جمع […]
پاکستان میں گاڑیوں کی بھرمار کے فضائی اثرات، آلودگی سے عمر 7 سال کم ہونے کا خدشہ

پاکستان میں گزشتہ تین دہائیوں کے دوران گاڑیوں کی تعداد میں 770 فیصد سے زیادہ اضافہ ہوا ہے، جس کے باعث فضائی آلودگی میں بھی نمایاں شدت آئی ہے۔ ایک تازہ تحقیق میں گاڑیوں کی بڑھتی تعداد، کاربن ڈائی آکسائیڈ کے اخراج اور شہری فضائی آلودگی کے درمیان تعلق کو اجاگر کیا گیا ہے۔ تحقیق […]
سپریم کورٹ میں اہم تقریب، جسٹس منیب اختر نے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کے نجی دورۂ انگلینڈ پر ہونے کے باعث جسٹس منیب اختر نے قائم مقام چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ حلف برداری کی تقریب سپریم کورٹ میں منعقد ہوئی، جہاں جسٹس جمال مندوخیل نے جسٹس منیب اختر سے حلف لیا۔ تقریب میں سپریم کورٹ […]
استنبول میں موسلا دھار بارش کا قہر، سڑکیں زیرِ آب، معمولاتِ زندگی متاثر

استنبول: ترکی کے شہر استنبول میں موسلا دھار بارش کے بعد سیلابی صورتحال پیدا ہو گئی، جہاں پانی عمارتوں، دکانوں اور گھروں میں داخل ہونے سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ مختلف حادثات میں 14 سالہ لڑکا جاں بحق ہو گیا۔ ترک میڈیا کے مطابق شدید بارش کے باعث کئی علاقوں میں سیلابی […]
پشاور میں اسکول کی چھت گرنے سے 17 بچے جاں بحق، ریسکیو آپریشن جاری

دیر کالونی میں اسکول کی چھت گرنے سے 17 بچے جاں بحق ہو گئے، جبکہ درجنوں زخمی ہیں۔ ملبے تلے دبے بچوں اور اسکول کے عملے کی تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ ریسکیو حکام کے مطابق چھت گرنے کا واقعہ پشاور کے علاقے دیر کالونی میں پیش آیا۔ لیڈی ریڈنگ اسپتال کی انتظامیہ […]