پیر, اکتوبر ۱۹, ۲۰۲۶ – ۱۱:۳۵ شام
 

پاکستان میں مشترکہ خاندانی نظام کم ہونے لگا، سروے میں انکشاف

پاکستان میں مشترکہ خاندانی نظام بتدریج کم ہو رہا ہے اور گزشتہ تین دہائیوں کے دوران توسیعی یا مشترکہ خاندانوں میں رہنے والے گھرانوں کی شرح میں کمی دیکھی گئی ہے۔ گیلپ پاکستان ڈیجیٹل اینالیٹکس کے مطابق 1990-91 میں پاکستان کے 44.5 فیصد گھرانے توسیعی خاندانی نظام میں رہتے تھے، جبکہ 2024-25 میں یہ شرح […]