جمعرات, اکتوبر ۲۲, ۲۰۲۶ – ۵:۵۰ صبح
 

کپڑے دھوتے ہوئے موت کا سامنا، چکوال میں دو خواتین جاں بحق

چکوال: یاسر آباد میں ہائی وولٹیج بجلی کی تاروں سے کرنٹ لگنے کے باعث گھر کی مالکن اور ملازمہ جاں بحق ہوگئیں۔ پولیس کے مطابق افسوس ناک واقعہ اس وقت پیش آیا جب دونوں خواتین گھر کی دوسری منزل پر کپڑے دھو رہی تھیں۔ اسی دوران لوہے کا جنگلا اٹھاتے ہوئے وہ بجلی کی تاروں […]

شوہر کے ساتھ دفتر جاتی خاتون پر تیزاب پھینک دیا گیا

کراچی: شارع فیصل پر دفتر جانے والی خاتون پر نامعلوم موٹر سائیکل سوار نے تیزاب پھینک دیا۔ واقعے کے وقت خاتون اپنے شوہر کے ہمراہ موٹر سائیکل پر سوار تھی، جبکہ حملے میں اس کا شوہر بھی معمولی طور پر جھلس گیا۔ پولیس حکام کے مطابق خاتون کا شوہر اسے دفتر چھوڑنے جا رہا تھا […]

اپنے لیے بھی جینا سیکھیں

kobra khan

گھر کی ذمہ داریاں نبھاتے نبھاتے اکثر خواتین کو احساس ہی نہیں ہوتا کہ دن کب شروع ہوا اور کب ختم ہوگیا۔ صبح سے رات تک بچوں کی دیکھ بھال، شوہر اور گھر کے دیگر افراد کی ضروریات، کھانا پکانے، صفائی، کپڑوں اور بے شمار دوسرے کاموں میں مصروف رہتے ہوئے وہ اپنی ذات کے […]