اتوار, اکتوبر ۱۸, ۲۰۲۶ – ۳:۳۱ شام
 

آئی سی سی کا طالبان قیادت کے خلاف اقدام، خواتین پر ظلم کو انسانیت کے خلاف جرم قرار

عالمی فوجداری عدالت (آئی سی سی) نے طالبان کے سپریم لیڈر ہیبت اللہ اخوندزادہ سمیت افغانستان کے چار اعلیٰ رہنماؤں کے خلاف گرفتاری وارنٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے خلاف خواتین اور لڑکیوں پر مبینہ ظلم و ستم کے انسانیت کے خلاف جرم میں ملوث ہونے کے معقول شواہد موجود ہیں۔ عدالت […]

افغانستان میں طالبان چوکیوں پر حملے، جھڑپیں تیز

افغانستان میں طالبان حکومت کے خلاف مسلح کارروائیوں میں تیزی آنے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ افغانستان فریڈم فرنٹ کے مطابق نورستان اور کنڑ میں طالبان کی متعدد چوکیوں پر قبضہ کر لیا گیا ہے۔ افغانستان فریڈم فرنٹ کے مطابق تازہ لڑائی اس وقت شروع ہوئی جب طالبان نے فرنٹ کی پوزیشنوں پر قبضہ کرنے […]