جمعرات, اکتوبر ۲۲, ۲۰۲۶ – ۷:۱۰ صبح
 

پاکستانی اسکواش کھلاڑی ایشین گیمز کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

کراچی: پاکستان کے اسکواش کھلاڑی نور زمان اور محمد اصحاب عرفان 2026 ایشین گیمز کے مردوں کے انفرادی مقابلوں کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔ نور زمان نے کویت کے کھلاڑی عمار التمیمی کو مسلسل تین گیمز میں 11-4، 11-9 اور 11-4 سے شکست دی۔ یہ ٹورنامنٹ میں نور زمان کی مسلسل دوسری کامیابی ہے، […]