سعودی عرب پر حوثی حملوں کی مذمت، پاکستان سمیت 4 مسلم ممالک متحد

پاکستان، سعودی عرب، مصر اور ترکیہ نے سعودی عرب کے خلاف حوثیوں کے جاری حملوں کی سخت مذمت کرتے ہوئے انہیں فوری اور غیر مشروط طور پر روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔ پاکستان کی وزارتِ خارجہ کی جانب سے اتوار کو جاری مشترکہ بیان میں چاروں ممالک نے ریاض کے کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو […]
پاکستان کے 4 شہروں سے ریاض کی 34 پروازیں منسوخ

پاکستان کے مختلف ہوائی اڈوں سے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض جانے والی 34 پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں، جس کے باعث سعودی عرب کا سفر کرنے والے مسافروں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ فلائٹ شیڈول کے مطابق کراچی سے ریاض جانے والی تمام 6 پروازیں منسوخ کی گئی ہیں، جبکہ […]
جدہ میں خلیجی کپ کا رنگ، فٹبال کے ساتھ سیاحت کا جشن

27ویں عربین گلف کپ کے 14 روزہ مقابلوں نے جدہ میں کھیل کے ساتھ سیاحت، ثقافت اور تفریح کے رنگ بھی بکھیر دیے۔ کنگ عبداللہ اسپورٹس سٹی اور پرنس عبداللہ الفیصل اسپورٹس سٹی میں ہونے والے میچز سے آگے بڑھ کر شہر کے مختلف مقامات شائقین اور سیاحوں کی توجہ کا مرکز بنے۔ سعودی پریس […]
سعودی دفاعی نظام نے 2 بیلسٹک میزائل اور 4 ڈرونز مار گرائے

سعودی عرب کے فضائی دفاعی نظام نے حوثیوں کی جانب سے داغے گئے 2 بیلسٹک میزائل اور 4 ڈرونز فضا میں ہی تباہ کردیے۔ اتحادی افواج کے ترجمان میجر جنرل ترکی المالکی کے مطابق حوثیوں کی جانب سے سعودی عرب کے جنوبی علاقوں کی طرف حملہ کیا گیا تھا۔ انہوں نے بتایا کہ خمیس مشیط […]
مکہ مکرمہ کے کئی علاقوں میں بارش، سڑکیں زیرِ آب آگئیں

مکہ مکرمہ میں بارش کے باعث کئی علاقوں میں سڑکیں زیرِ آب آگئیں، تاہم بارش کے دوران عمرہ زائرین طواف اور عبادت میں مصروف رہے۔ سعودی حکام کے مطابق مطاف، نماز کے مقامات اور داخلی راستوں پر فوری طور پر پانی کی نکاسی اور فرش خشک کرنے کے اقدامات کیے گئے۔
دسمبر میں جدہ بنے گا رفتار کا مرکز، فارمولا ای کا نیا سیزن شروع

جدہ۔ 2026-2027 ABB FIA فارمولا ای عالمی چیمپئن شپ کے نئے سیزن کا آغاز 18 اور 19 دسمبر کو سعودی عرب کے جدہ کورنیش سرکٹ سے ہوگا۔ جدہ ای پری کی ٹکٹیں فروخت کے لیے پیش کردی گئی ہیں۔ یہ پہلی مرتبہ ہوگا کہ جدہ فارمولا ای عالمی چیمپئن شپ کے افتتاحی راؤنڈز کی میزبانی […]