ہر سر درد مائیگرین نہیں، دونوں میں فرق کیسے پہچانیں؟

سر درد ایک عام مسئلہ ہے، لیکن ہر بار سر میں درد ہونا مائیگرین کی علامت نہیں۔ عام سر درد اور مائیگرین دو مختلف کیفیات ہیں، جن کی علامات، دورانیے اور علاج میں فرق پایا جاتا ہے۔ ماہرین کے مطابق درد کی نوعیت اور اس کے ساتھ ظاہر ہونے والی علامات کو سمجھنا ضروری ہے […]