فاروق عبداللہ کا بھارت کی پالیسیوں پر سوال، کشمیریوں کو انصاف ملنے کی امید کیسے؟

مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیراعلیٰ اور نیشنل کانفرنس کے صدر فاروق عبداللہ نے کہا ہے کہ پاکستان کی موجودگی کے باعث بھارت مقبوضہ کشمیر کو نقصان پہنچانے سے گریز کرے گا۔ انہوں نے کشمیریوں پر زور دیا کہ وہ اپنے حقوق کے تحفظ کے لیے متحد ہوکر آواز بلند کریں۔ سرینگر میں صحافیوں سے گفتگو […]