پیر, اکتوبر ۱۹, ۲۰۲۶ – ۱۰:۱۱ شام
 

ایمان مزاری اور ہادی علی کو ضمانت مل گئی، سزائیں معطل

imaan mazari

سپریم کورٹ نے وکیل ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ کی ضمانتیں منظور کرتے ہوئے ٹرائل کورٹ کی جانب سے سنائی گئی سزائیں معطل کردی ہیں۔ عدالت نے دونوں کی ضمانت 2،2 لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکوں کے عوض منظور کی۔ سپریم کورٹ کے مطابق ضمانت اسلام آباد ہائیکورٹ میں زیرِ سماعت […]