ہفتہ, اکتوبر ۱۷, ۲۰۲۶ – ۱۱:۵۰ شام
 

چکن کڑاہی بریانی۔۔۔۔ کڑاہی کے چٹخارے میں بریانی کی خوشبو

اگر آپ بریانی کے روایتی ذائقے میں کڑاہی کا چٹخارہ شامل کرنا چاہتی ہیں تو چکن کڑاہی بریانی ایک دلچسپ انتخاب ہے۔ نرم چکن کو لہسن، ادرک، ٹماٹر، دہی اور ہری مرچوں کے ساتھ بھون کر اس میں سفید زیرہ، کُٹا ہوا دھنیا اور کالی مرچ شامل کی جائے تو مصالحوں کی خوشبو اور ذائقہ […]