پیر, اکتوبر ۱۹, ۲۰۲۶ – ۱۱:۱۸ شام
 

برطانیہ میں سردیوں کے آغاز پر سانس کے وائرس تیز، اسپتالوں میں مریضوں کی تعداد 40 فیصد بڑھ گئی

برطانوی میڈیا کی تازہ رپورٹ کے مطابق سردیوں کے آغاز کے ساتھ ہی برطانیہ میں فلو اور سانس کی نالی کے دیگر وائرل انفیکشنز کے باعث اسپتالوں میں مریضوں کی تعداد بڑھ رہی ہے۔ رپورٹ میں فلو کے باعث اسپتالوں میں مریضوں کی تعداد میں 40 فیصد اضافے کا ذکر کیا گیا ہے، جبکہ کووڈ-19 […]