پیر, اکتوبر ۱۹, ۲۰۲۶ – ۸:۵۹ شام
 

وزیر تعلیم امان علی عامر کا ڈگری کالج چلاس کا دورہ

رپورٹ: امیرجان حقانی چلاس: وزیر تعلیم گلگت بلتستان امان علی عامر نے گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج چلاس کا تفصیلی دورہ کیا، جہاں انہوں نے کالج کی تعلیمی و انتظامی صورتحال، گزشتہ تین سال کے تعلیمی نتائج، تدریسی سرگرمیوں، لائبریری، کلاس رومز اور کمپیوٹر لیب کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر کالج کو درپیش مسائل اور […]