بدھ, اکتوبر ۲۱, ۲۰۲۶ – ۱۲:۳۲ صبح
 

کولکتہ: طلبہ کے احتجاج نے مسلمان وائس پرنسپل کو استعفے تک پہنچا دیا

بھارتی ریاست مغربی بنگال کے دارالحکومت کلکتہ میں سریندر ناتھ کالج کی مسلمان وائس پرنسپل اور ٹیچر اِن چارج محمدی ترنم کو طلبہ کی جانب سے تقریباً 23 گھنٹے تک ان کے کمرے میں محصور رکھنے اور دباؤ ڈال کر استعفے پر دستخط کرانے کا الزام سامنے آیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق طلبہ تنظیم […]