پیر, اکتوبر ۱۹, ۲۰۲۶ – ۱۰:۱۱ شام
 

نیویارک میں امیگریشن کارروائی کے دوران 7 فائر، ڈومینیکن شہری زخمی

امریکی شہر نیویارک میں امیگریشن اینڈ کسٹمز انفورسمنٹ (ICE) کے ایک اہلکار کی فائرنگ سے ڈومینیکن شہری زخمی ہوگیا، جبکہ گاڑی میں موجود 5 سالہ بچہ محفوظ رہا۔ رپورٹ کے مطابق 28 سالہ شخص کو گرفتار کرنے کے لیے آنے والے ICE اہلکار نے گاڑی پر 7 گولیاں چلائیں، جس کے نتیجے میں شہری زخمی […]