پیر, اکتوبر ۱۹, ۲۰۲۶ – ۸:۵۷ شام
 

مہر میں جائیداد درج ہو تو قیمت کی ادائیگی لازم، سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے حقِ مہر اور نکاح نامے سے متعلق اہم فیصلے میں قرار دیا ہے کہ بطور مہر طے کی گئی جائیداد بیوی کو منتقل نہ ہونے کی صورت میں بھی اس کا حقِ مہر ختم نہیں ہوگا۔ سپریم کورٹ کے مطابق اگر مہر کے طور پر طے کی گئی جائیداد منتقل نہ ہوسکے […]