بدھ, اکتوبر ۲۱, ۲۰۲۶ – ۱۲:۲۹ صبح
 

مقبوضہ مغربی کنارے میں آبادکاروں کا دھاوا، فلسطینیوں کے گھر نذرِ آتش

مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر نابلس کے قریب گاؤں جالود میں 100 سے زائد اسرائیلی آبادکاروں نے رات گئے ہنگامہ آرائی کرتے ہوئے سڑکیں بند کردیں، فلسطینیوں کے گھروں اور گاڑیوں کو آگ لگا دی اور اسرائیلی فورسز پر پتھراؤ کیا۔ عرب میڈیا کے مطابق واقعے کے دوران آبادکاروں نے ایک بے گھر فلسطینی خاندان […]