پیر, اکتوبر ۱۹, ۲۰۲۶ – ۸:۵۶ شام
 

نابالغ لڑکیوں کی حفاظت کے لیے نئی دہلی میں پنک فورس بنانے کا منصوبہ

نئی دہلی میں تقریباً 10 دن کے دوران نابالغ لڑکیوں کے ساتھ جنسی زیادتی اور ہراسانی کے 4 واقعات رپورٹ ہونے کے بعد پولیس نے خواتین پولیس اہلکاروں پر مشتمل خصوصی ’’پنک فورس‘‘ بنانے کا منصوبہ تیار کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق، دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر ترنجیت سنگھ سندھو نے پولیس کو خواتین کے […]