بدھ, اکتوبر ۲۱, ۲۰۲۶ – ۱:۵۶ صبح
 

سندھ کے میڈیکل و ڈینٹل کالجز، ایم ڈی کیٹ کے حتمی نتائج جاری

سندھ کے میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلوں کے لیے ایم ڈی کیٹ 2026 کے حتمی نتائج جاری کردیئے گئے۔ ایس ٹی ایس کے اعلامیے کے مطابق 20 ستمبر کو سندھ سمیت 9 ٹیسٹ سینٹرز میں ایم ڈی کیٹ کا امتحان منعقد کیا گیا تھا۔ اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ عارضی نتائج پر موصول […]