ڈاکٹر بغیر لائسنس میڈیکل اسٹور نہیں چلا سکتا، وفاقی آئینی عدالت

وفاقی آئینی عدالت نے پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے ڈرگ انسپکٹر کی جانب سے کی گئی قانونی کارروائی بحال کر دی۔ وفاقی آئینی عدالت نے خیبر پختونخوا حکومت کی اپیل منظور کرتے ہوئے قرار دیا کہ محض شوکاز نوٹس کے مرحلے پر ہائی کورٹ کی مداخلت قبل از وقت تھی۔ عدالت […]