میرعلی میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، 3 خارجی مارے گئے

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق کارروائی کے دوران ہلاک دہشتگردوں سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کیا گیا، جبکہ سیکیورٹی فورسز نے میرعلی اور گردونواح میں فتنہ الخوارج کے ٹھکانوں کو بھی تباہ کردیا۔ دوسری جانب بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3 کے تحت فتنہ الہندوستان کے خلاف سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں جاری ہیں۔ […]