اسلام آباد میں آج تاریخ رقم ہوگی، معرکۂ حق، یادگارِ فتح کی نقاب کشائی

معرکۂ حق میں پاکستان کی فتح کی علامت یادگارِ فتح کی نقاب کشائی آج شام اسلام آباد میں منعقدہ ایک خصوصی تقریب کے دوران کی جائے گی۔ تقریب میں موسیقی کے پروگرام کے علاوہ پروجیکشن میپنگ شو بھی پیش کیا جائے گا، جس میں معرکۂ حق میں حاصل ہونے والی فتح کو اجاگر کیا جائے […]