پیر, اکتوبر ۱۹, ۲۰۲۶ – ۹:۰۲ شام
 

پاکستان اور اے ڈی بی کا برآمدات بڑھانے کیلئے مشترکہ پروگرام شروع کرنے پر اتفاق

پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے ملک کی برآمدات بڑھانے اور معاشی مسابقت مضبوط بنانے کیلئے مشترکہ ایکسپورٹ ایکسیلیریٹر پروگرام شروع کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ یہ اتفاق وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال اور اے ڈی بی کے صدر ماساتو کانڈا کے درمیان 30 ستمبر کو […]