منگل, اکتوبر ۲۰, ۲۰۲۶ – ۱۰:۱۹ شام
 

کراچی :انفلوئنزا کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ

influenza

کراچی میں بدلتے موسم کے ساتھ انفلوئنزا کے کیسز میں اضافہ رپورٹ کیا جا رہا ہے، شہر کے سرکاری و نجی اسپتالوں میں مریضوں کی تعداد بڑھنے لگی ہے۔ انفلوئنزا میں عموماً بخار، سردرد، کپکپاہٹ، نزلہ زکام، خشک کھانسی اور جسم و پٹھوں میں درد جیسی علامات ظاہر ہوتی ہیں۔ ماہر امراضِ سینہ پروفیسر ڈاکٹر […]