اسلام آباد پولیس کی کارروائیاں، 5 کروڑ 85 لاکھ روپے سے زائد کا مالِ مسروقہ برآمد

اسلام آباد پولیس کے سٹی زون نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیوں کے دوران گزشتہ ایک ماہ میں 4 جرائم پیشہ گروہوں کے 12 ملزمان کو گرفتار کیا ہے، جن میں 2 خواتین بھی شامل ہیں۔ پولیس کے مطابق ملزمان سے برآمد ہونے والے مالِ مسروقہ کی مالیت 5 کروڑ 85 لاکھ روپے سے […]