جنسی زیادتی کے الزام پر احتجاج، بھارتی لوولی پروفیشنل یونیورسٹی 10 روز کے لیے بند

بھارتی ریاست پنجاب میں لوولی پروفیشنل یونیورسٹی کے کلاسز 10 روز کے لیے معطل کردیئے گئے ہیں، جبکہ مڈ ٹرم امتحانات بھی ملتوی کردیئے گئے۔ یہ فیصلہ یونیورسٹی میں ایک خاتون طالبہ کے ساتھ جنسی زیادتی کے دعوے پر ہونے والے پُرتشدد احتجاج کے بعد کیا گیا، تاہم یونیورسٹی انتظامیہ نے اس دعوے کو مسترد […]