ذہنی صحت کی سہولیات بہتر بنانے کیلئے پاکستان کی نئی قومی پالیسی

پاکستان نے 2026 کی عالمی ذہنی صحت سربراہی کانفرنس کے دوران قومی ذہنی صحت پالیسی کا آغاز کردیا، جس کا مقصد ملک میں ذہنی صحت کی خدمات میں موجود خلا ختم کرنا اور عوام کیلئے ان سہولیات تک رسائی آسان بنانا ہے۔ وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال نے رواں ہفتے سربراہی کانفرنس کی افتتاحی […]